ايك حافظ اور قاری كو معارف الٰھی كا عامل ھونا چاہيئے

IQNA

ايك حافظ اور قاری كو معارف الٰھی كا عامل ھونا چاہيئے

11:16 - October 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1593511
اعزازی گروپ/مھدی مومنی مقدم: قرآن كريم كے حافظ جلال رضايی كہ جنھوں نے تيونس میں حفظ قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں میں چوتھی پوزيشن حاصل كی نے گذشتہ رات مازنداران میں صحيفہءسبز نمايش كا دورہ كيا


قرآن كريم كے حافظ جلال رضائی نے گذشتہ رات قرآنی نمايش صحيفہءسبز میں قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ماہ مبارك رمضان میں تيونس میں منعقد ھونے والے قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں میں نے چوتھی پوزيشن حاصل كی

انھوں نے كہا كہ میں روزمرہ كے كاموں كے ساتھ ساتھ قرآن كريم اور نہج البلاغہ كے معارف میں غوروفكر كرتا ھوں اور یہ چيز ميرے علمی اور روحانی كمالات كا سبب بنی ھے

۱۷۹۶۷۹
نظرات بینندگان
captcha