قرآن كريم كے حافظ جلال رضائی نے گذشتہ رات قرآنی نمايش صحيفہءسبز میں قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ماہ مبارك رمضان میں تيونس میں منعقد ھونے والے قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں میں نے چوتھی پوزيشن حاصل كی
انھوں نے كہا كہ میں روزمرہ كے كاموں كے ساتھ ساتھ قرآن كريم اور نہج البلاغہ كے معارف میں غوروفكر كرتا ھوں اور یہ چيز ميرے علمی اور روحانی كمالات كا سبب بنی ھے
۱۷۹۶۷۹