اس قرآنی سنٹر كی انچارج ﴿سمیہ بلوكی﴾ نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ اس كورس میں ۱۸ بچے شركت كر رھے ھیں ان میں سے ۱۰بچوں كی عمر ۷سال سے كم ھے جبكہ ۸بچوں كی عمر سات سال سے زيادہ ھے
﴿بلوكی﴾نے مزيد كہا كہ یہ كورس ستمبر كے آخری عشرے میں شروع ھوا تھا اور تين ماہ تك جاری رھے گا اور اس كی كلاسیں ھفتے میں تين دن ھفتہ،پير اور بدھ كو ھوتی ھیں۔
۱۸۰۲۲۵