كتاب﴿غدير درقرآن﴾نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

كتاب﴿غدير درقرآن﴾نامی كتاب كی اشاعت

11:58 - October 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1593911
ادبی گروپ:مرتضٰی مھدوی كی تحرير كردہ كتاب پہلی بار جمھوری پبليشرز كے تعاون سے منظر عام پر آگئی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:یہ كتاب دو ابواب پر مشتمل ھے جس میں ۴۰ آيات اور ۴۰ احاديث سے استدلال كياگيا ھے جو يا غدير خم كے دن نازل ھوئی ھیں يا واقعہ غدير سے متعلق ھیں

كتاب كے پہلے باب میں غدير كے موضوع پر ۴۰ احاديث كو لكھا گيا ھے

ان ۴۰ آيات میں كچھ آيتیں وہ ھیں جو روز غدير خم نازل ھوئیں اور باقی آيات وہ ھیں جو يا مسئلہ غدير سے متعلق ھیں يا پيغمبر﴿ص﴾اور ائمہ معصومين﴿ع﴾نے ان سے استدلال كيا ھے۔

۱۸۰۲۶۳
نظرات بینندگان
captcha