ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:یہ كتاب دو ابواب پر مشتمل ھے جس میں ۴۰ آيات اور ۴۰ احاديث سے استدلال كياگيا ھے جو يا غدير خم كے دن نازل ھوئی ھیں يا واقعہ غدير سے متعلق ھیں
كتاب كے پہلے باب میں غدير كے موضوع پر ۴۰ احاديث كو لكھا گيا ھے
ان ۴۰ آيات میں كچھ آيتیں وہ ھیں جو روز غدير خم نازل ھوئیں اور باقی آيات وہ ھیں جو يا مسئلہ غدير سے متعلق ھیں يا پيغمبر﴿ص﴾اور ائمہ معصومين﴿ع﴾نے ان سے استدلال كيا ھے۔
۱۸۰۲۶۳