سنندج:مؤسسہ حضرت امام سجاد﴿ع﴾كو ۲۵۰ عناوين پر مشتمل كتابوں كا ھدیہ

IQNA

سنندج:مؤسسہ حضرت امام سجاد﴿ع﴾كو ۲۵۰ عناوين پر مشتمل كتابوں كا ھدیہ

9:47 - October 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1594192
ادبی گروپ:ادارہ ثقافت ومذھبی امور كردستان نے شھر سنندج میں واقع مؤسسہ حضرت امام سجاد﴿ع﴾كو ۲۵۰ موضوعات پر مشتمل كتابوں كا ھدیہ پيش كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت ومذھبی امور شعبہ مساجد كے انچارج جناب﴿كامل گلباغی﴾نے كہا كہ ۲۵۰ موضوعات پر مشتمل كتابیں جن كی تعداد ۳ھزار ۲۷۱ جلدیں تھیں مؤسسہ امام سجاد﴿ع﴾كو ھدیہ كی گئیں

انھوں نے كتابوں كے ھدیہ كا مقصد معاشرے كی علمی اور فكری معيار كو بلند كرنا قرار ديا ھے

جناب﴿كامل گلباغی﴾نے كہا كہ مغربی يلغار سے مقابلہ كرنے كےلئے دينی اور مذھبی كتابیں بہترين ذريعہ ھیں۔

۱۸۰۶۱۴
نظرات بینندگان
captcha