ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت ومذھبی امور شعبہ مساجد كے انچارج جناب﴿كامل گلباغی﴾نے كہا كہ ۲۵۰ موضوعات پر مشتمل كتابیں جن كی تعداد ۳ھزار ۲۷۱ جلدیں تھیں مؤسسہ امام سجاد﴿ع﴾كو ھدیہ كی گئیں
انھوں نے كتابوں كے ھدیہ كا مقصد معاشرے كی علمی اور فكری معيار كو بلند كرنا قرار ديا ھے
جناب﴿كامل گلباغی﴾نے كہا كہ مغربی يلغار سے مقابلہ كرنے كےلئے دينی اور مذھبی كتابیں بہترين ذريعہ ھیں۔
۱۸۰۶۱۴