تين زبانوں میں قرآن كريم كا ترجمہ شائع كيا جائے گا

IQNA

تين زبانوں میں قرآن كريم كا ترجمہ شائع كيا جائے گا

10:05 - October 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1594206
ادبی گروپ:اسپانوی،جاپانی اور اردو زبان میں قرآن كريم كا ترجمہ مكمل ھو چكا ھے اور اس سال كے اخر میں قرآن كريم كے یہ ترجمے شائع ھو جائیں گے ان ترجموں كا كام مركز ترجمان وحی نے كيا ھے


مركز ترجمان وحی كے مدير حجت الاسلام والمسلمين﴿محمد نقدی﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ اب مركز ترجمان وحی كی تاسيس كے بعد اب تك انگريزی،فرانسوی،تركی،استنبولی،تركی آذری اور چينی زبانوں میں قرآن كريم كے ترجمے شائع ھوئے ھیں۔

۱۸۰۸۱۶
نظرات بینندگان
captcha