ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں ايك سو پوليس ملازمين نے شركت كی ۔
ان مقابلوں كے اختتام پر ترتيل میں علی اصغر ابراہيمی ، قرآئت میں مصطفی رحمانی اور مفاہيم قرآنی میں مجيد شامی اور حسين زينال نژاد نے پہلی پوزيشن حاصل كی ۔
پہلی ، دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كرنے والے افراد صوبائی مقابلوں میں شركت كر سكیں گے ۔
181227