ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اے بی سی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملبورن يونيورسٹی میں مطالعات اسلامی كا شعبہ موجود ہے اور پروگرام ہے كہ دوسری يونيورسٹيوں ﴿ جيسے سڈنی يونيورسٹی ﴾ میں بھی اس كے شعبے كھولے جائیں ۔
ملبورن كے مركز مطالعات اسلامی كے انچارج نے اس كے متعلق اظہار خيال كرتے ہوۓ كہا كہ یہ مركز تعليم تحقيق اور اسلام اور مسلمانوں كے بارے میں اطلاعات كے موضوع پر كام كرے گا ۔
181415