ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے ٫٫ ابا ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ وہابيوں نے شيعوں كی تكفير كے اس جديد فتوے میں شيعوں كو خوارج اور ناصبيوں كی طرح قرار ديا ہے اس فتوے كو العودہ نامی مقالے نے ذكر كيا ہے جو سعودی عرب كے مقامی روزنامے میں شائع ہوا ہے ۔
اس فتوے پر شيعوں كی طرف سے شديد احتجاج ديكھنے میں آيا ہے ۔
181801