حضرت علی امير المومنين ۜ كے لیے سورج كا واپس پلٹنا-(١٠/شوال)

IQNA

حضرت علی امير المومنين ۜ كے لیے سورج كا واپس پلٹنا-(١٠/شوال)

13:01 - October 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1595487
ايك دن پيغمبر اكرمۖ، علی ۜ كے زانو پر سر ركھے آرام فرمارہے تھے اور امامۖ نے ابھی تك نماز عصر ادا نہیں كی تھی اور پيغمبر اكرمۖ كو بيدار كرنا بھی مناسب نہیں تھا-

ايك دن پيغمبر اكرمۖ، علی ۜ كے زانو پر سر ركھے آرام فرمارہے تھے اور امامۖ نے ابھی تك نماز عصر ادا نہیں كی تھی اور پيغمبر اكرمۖ كو بيدار كرنا بھی مناسب نہیں تھا-بنا بر اين آپ ۜ نے پيغمبراكرمۖ كے بيدار ہونے تك صبر كيا –پيغمبر اكرمۖ نے امام كو غمگين ديكھا –جب سبب معلوم ہوا تو دعا كی كہ سورج دوبارہ واپس پلٹ آۓ اور امام اپنی نماز اپنے وقت میں ادا كریں-یہ واقعہ مسجد فضيح میں رونما ہوا اور اسی وجہ سے یہ مسجد رد الشمس كے نام سے مشہور ہوگئی-
نظرات بینندگان
captcha