ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس مكتب قرآن میں بچوں كے لیے قرآنی تعليم ، حفظ احاديث ، نماز اور ابتدائی دروس كی تعليم كا اہتمام كيا گيا ہے ۔ اس مكتب میں قرآنی كورس كرايا جاۓ گا اور پورے قرآن كا حفط بھی اس كورس كا حصہ ہے ۔
183105