سيد ابراہيم كربلائی ۱۲۱۴ ھ ق كو ايران میں پيدا ہوۓ –ابتدئی تعليم حاصل كرنے كے بعد ،اپنی تعليم مكمل كرنے كی غرض سے وہ كربلا تشريف لے گۓ اور زندگی كے آخری ايام تك اسی شہر میں تحصيل اور تدريس میں مشغول رہے –اس عظيم مسلمان عالم دين كی تاليفات میں سے ،دلايل الاحكام ،اور نتاﺋج الافكار كی طرف اشارہ كيا جاسكتا ہے –سيد ابراھيم كربلائی نے آخر كار سنہ ۱۲۶۳ ھ ق كو ۴۹ سال كی عمر میں كربلا معلی میں وفات پائی-