دبئی : ماہ مبارك رمضان كے قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی قدر دانی كی گئی

IQNA

دبئی : ماہ مبارك رمضان كے قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی قدر دانی كی گئی

9:33 - October 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1596531
اعزازی خبر نگار : ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے منعقدہ قرآنی مقابلوں كے منتخب افراد كی گذشتہ روز ايك تقريب میں قدر دانی كی گئی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق المحيط سائیٹ نے لكھا ہے كہ ۲۸ اكتوبر كو ماہ مبارك رمضان میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كے منتخب افراد كی تجليل كی گئی ان مقابلوں كے منتخب افراد كی تعداد ۲۳۰ افراد تھی جنہیں مختلف تحائف دیے گۓ ۔ یہ تقريب دبئ كے اسلامی ٹرسٹ كی طرف سے منعقد كی گئی
183484

نظرات بینندگان
captcha