بلجيئم : مسلمان نئی انتظامی كونسل كی تشكيل كے منتظر ہیں

IQNA

بلجيئم : مسلمان نئی انتظامی كونسل كی تشكيل كے منتظر ہیں

9:42 - October 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1596925
بين الاقوامی گروپ : بلجيئم میں مقيم مسلمانوں كی انتظامی كونسل كے مركزی اراكين بر طرف ہو گۓ ہیں لہذا مسلمان اس كونسل كی نئ مركزی باڈی كی تشكيل كے منتظر ہیں ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق rtlinfo كے حوالے سے كہا ہے كہ بلجيئم میں مسلمانوں كی انتظامی كونسل كے سات اراكين نے اعتماد كا ووٹ حاصل كر ليا ہے ۔ اس سے پہلے بلجيئم كی مساجد كے فیڈريشن نے انتظامی كونسل كے اراكين كے مستعفی ہونے كا اعلان كيا تھا جس كے بعد ايك نشست میں بلجيئم میں مقيم ۴ لاكھ مسلمانوں كی صورت حال كا جائزہ ليا گيا جس كے بعد مسلمانوں كے مختلف گروہوں نے اس كونسل كی تشكيل پر اطمينان كا اظہار كيا ہے ۔
183829

نظرات بینندگان
captcha