فردوسی يونيورسٹی مشھد : تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

فردوسی يونيورسٹی مشھد : تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

10:17 - October 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1596956
قرآنی سرگرمياں گروپ : فردوسی يونيورسٹی میں ہفتہ وار تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ہر ہفتہ كو يونيورسٹی میں سورہ مباركہ يوسف كی تفسير بيان كی جاۓ گی ۔
جس میں ڈاكٹر محمد صادق تدريس كے فرائض انجام دیں گے ۔
یہ كلاسیں يونيورسٹی كے طلباء كے لیے مخصوص ہیں كلاسوں كا اختتام پر امتحان ليا جاۓ گا ۔
183711

نظرات بینندگان
captcha