حوزہ علمیہ قم كے استاد : انقلاب اسلامی نے دنيا كو عورتوں كے حقيقی مقام كا تعارف كرايا ہے

IQNA

حوزہ علمیہ قم كے استاد : انقلاب اسلامی نے دنيا كو عورتوں كے حقيقی مقام كا تعارف كرايا ہے

12:13 - November 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1601497
فكر و نظر گروپ : حوزہ علمیہ قم كے استاد نے كہا كہ انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد عورتوں كے حقيقی مقام كی نشان دہی ہوئی ہے ۔






ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ روز آذربائيجان غربی كے ادارہ تبليغات اسلامی نے شہر نقدہ میں عورتوں اور خاندان كے عنوان سے ايك پروگرام منعقد كيا اس پروگرام میں سعيدی نے دين اسلام میں عورت كے مقام كے موضوع پر تقرير كی ۔
جناب سعيدی نے كہا كہ ہمارے ملك میں انقلاب اسلامی كی كاميابی نے عورتوں كو بہت مقام ديا اور اس باطل نظریے كو رد كيا كہ جس میں عورت كو گھٹيا مخلوق شمار كيا جاتا تھا ۔
188596

نظرات بینندگان
captcha