ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ العظمی ميرزا جواد تبريزی ﴿ قدس سرہ ﴾ كی پہلی برسی بروز جمعرات ۸ نومبر ۲۰۰۷ ء كو مسجد اعظم میں نماز مغرب و عشاء كے بعد منائی گئی ۔
اس تقريب میں مجلس كے علاوہ عزاداری اور تلاوت قرآن كريم بھی كی جاۓ گی ۔
ياد رہے كہ فقیہ اہل بيت آيت اللہ العظمی جواد تبريزی ﴿ قدس سرہ ﴾ نے گذشتہ سال رحلت فرمائی تھی ۔
186907