بين الاقوامی گروپ : الجزائر كے قومی ميوزيم میں lkasim نامی نمائش كا انعقاد كيا گيا ہے جس میں مختلف ممالك سے اكٹھے كیے گۓ تاريخی اور اسلامی آثار كی نمائش كی گئی ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے independent كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں الجزائر ، تيونس ، مراكش ، اسپين ، مصر ، سوریہ ، تركی اور ايران كے اسلامی آثار ركھے گۓ ہیں ۔
یہ تاريخی آثار سكے ، لباس اور خطاطی پر مشتمل ہیں ۔
190865