بين الاقوامی گروپ : الجزائر كے قومی ميوزيم میں lkasim نامی نمائش كا انعقاد كيا گيا ہے جس میں مختلف ممالك سے اكٹھے كیے گۓ تاريخی اور اسلامی آثار كی نمائش كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے independent كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں الجزائر ، تيونس ، مراكش ، اسپين ، مصر ، سوریہ ، تركی اور ايران كے اسلامی آثار ركھے گۓ ہیں ۔
یہ تاريخی آثار سكے ، لباس اور خطاطی پر مشتمل ہیں ۔
190865