الجزائر : قومی ميوزيم میں تاريخی اور اسلامی آثار كی نمائش

IQNA

الجزائر : قومی ميوزيم میں تاريخی اور اسلامی آثار كی نمائش

8:01 - November 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1603365
بين الاقوامی گروپ : الجزائر كے قومی ميوزيم میں lkasim نامی نمائش كا انعقاد كيا گيا ہے جس میں مختلف ممالك سے اكٹھے كیے گۓ تاريخی اور اسلامی آثار كی نمائش كی گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے independent كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں الجزائر ، تيونس ، مراكش ، اسپين ، مصر ، سوریہ ، تركی اور ايران كے اسلامی آثار ركھے گۓ ہیں ۔
یہ تاريخی آثار سكے ، لباس اور خطاطی پر مشتمل ہیں ۔
190865
نظرات بینندگان
captcha