ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے earthtimes سائیٹ كے حوالے سے كہا ہے كہ اس سيمينار كا اہتمام جرمن تنظيم " Friedrich Ebert " نے سرايوو كے علوم دين كالج میں كيا تھا تاكہ اس كالج كے تجربات سے جرمنی میں مصروف عمل ائمہ جماعات كی تربيت كا فائدہ حاصل كيا جاسكے ۔
جرمنی كی سماجی شخصيت ملالہ اكگان نے اس سيمينار میں كہا كہ جرمنی میں ۵۔۳ ملين مسلمان آباد ہیں جنہیں تربيت يافتہ آئمہ جماعات كی ضرورت ہے تاكہ ان كے دينی مسائل كو بہتر انداز سے حل كيا جا سكے ۔
192150