ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبر رساں ادارے عرب آن لائن كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مٶلف نے اس كتاب میں لكھا ہے كہ قرآن كريم خدا كے احكامات لوگوں تك پہنچانے كے لیے پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا ۔
اور یہ احكام ابتداء میں آداب و رسوم كی اصلاح اور اخلاقيات كے بارے میں تھے اور چونكہ قرآن كريم ہر زمانے كے لیے ہے اس لیے حكمرانوں كو معاشرے كی اصلاح كو سب سے زيادہ اہميت دينی چاہیے ۔
192040