اسلامی ممالك میں ٫٫ قرآن و زندگی ٬٬ كے عنوان پر تصويری نمائش

IQNA

اسلامی ممالك میں ٫٫ قرآن و زندگی ٬٬ كے عنوان پر تصويری نمائش

13:06 - November 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1604287
فن گروپ : امير علی جواديان نےكها كه محرم كے مہينے میں قرآن و زندگی كے موضوع پر تصويری نمائش اسلامی ممالك میں منعقد كی جاۓ گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق امير علی جواديان نے كہا كہ مختلف قرآنی عناوين جو انسان كی زندگی سے متعلق ہیں ان كی ۵۰ تصويروں پر مشتمل اسلامی ممالك میں نمائش كی جاۓ گی ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ كتاب ٫٫ قرآن و زندگی ٬٬ عنقريب شائع ہو كر منظر عام پر آ جاۓ گی یہ كتاب ۱۵۰ صفحات پر مشتمل ہے اور اس كو ادارہ تبليغات اسلامی شائع كرے گی ۔
192796
نظرات بینندگان
captcha