فرانس : مسلمانوں كی عيد قربان كے لیے تيارياں

IQNA

فرانس : مسلمانوں كی عيد قربان كے لیے تيارياں

13:09 - November 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1604288
بين الاقوامی گروپ : فرانس كی وزارت داخلہ اور وزارت زراعت نے ايك نشست میں امسال عيد قربان كو بہتر طريقے سے منانے كے لیے غور و حوض كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے سی ايف سی ايم كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں فرانس كے وزير داخلہ اور وزير زراعت كے علاوہ تمام اسلامی اداروں اور ذبح اسلامی كے مراكز كے اراكين نے شركت كی ۔
ياد كہ گذشتہ سال عيد قربان كے موقعہ پر فرانس میں قربانی كے لیے جانور كم پڑ گۓ تھے اور اس كی وجہ سے فرانس میں مسلمانوں كو بہت مشكلات كا سامنا كرنا پڑا تھا ۔
192402
نظرات بینندگان
captcha