گنا باد میں محفل قرآن و اہل بيت علیھم السلام كا انعقاد

IQNA

گنا باد میں محفل قرآن و اہل بيت علیھم السلام كا انعقاد

9:31 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604680
اعزازی گروپ / حسين اميری : گيسور نامی گاٶں میں مقيم عالم دين نے وہاں پر قرآنی محفل اور جشن امام رضا علیہ السلام كے انعقاد كی خبر دی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾كے گنا باد میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق شھر گنا باد كے دیہات گيسور میں مقيم عالم دين حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ محمد ابراہيم بخشندہ ٬٬ نے خبر دی ہے كہ گيسور میں امام رضا علیہ السلام كی والدت با سعادت كی مناسبت سے جشن اور محفل قرآن كا انعقاد كيا گيا تھا ۔
انہوں نے مزيد بتايا كہ اس محفل میں امام رضا علیہ السلام كی ولادت كی مناسبت سے شعر پڑھے گۓ اور جن افراد كا نام رضا ہے قرعہ كشی كے بعد ان وك انعامات دیۓ گۓ ۔
192690
نظرات بینندگان
captcha