ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد

13:23 - November 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1605171
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہفتہ رضا كار اور ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام كی مناسبت سے گذشتہ روز ۲۴ اكتوبر ۲۰۰۷ ء كو شہر بھشہر كے حسينہ ارشاد میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق اس روحانی محفل میں بھشہر كے ممتاز قاری عمرانی اور جعفری قرآن مجيد كی تلاوت كریں گے۔
193488
نظرات بینندگان
captcha