كنیڈين مسلم خاتون كو پردے كی بنا پر ملازمت سے بر طرف كر ديا گيا

IQNA

كنیڈين مسلم خاتون كو پردے كی بنا پر ملازمت سے بر طرف كر ديا گيا

10:26 - November 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1605886
بين الاقوامی گروپ : كنیڈا كی ايك مسلم خاتون كو اسلامی حجاب كی پابندی كے باعث كنیڈا كے كارگو محكمے سے برطرف كر ديا گيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق فرانس كی سركاری خبر رساں ايجنسی ﴿ اے ايف پی ﴾ نے كہا ہے كہ ۳۳ سالہ ٫٫ حليمہ موز ٬٬ جو پانچ سال سے ٫٫ گارڈا ٬٬ كمپنی میں ملازمت كر رہی تھیں اور ٹورنٹو ائر پورٹ پر اپنی پيشہ ورانہ سرگرمياں انجام دے رہی تھیں كہ انہیں اسلامی پردے كی پابندی كرنے كے باعث ملازمت سے برطرف كر ديا گيا ۔امريكہ كی اسلامی تعلقات كونسل نے حقوق انسانی كميشين كينیڈا سے اپنے سخت رد عمل كا اظہار كيا اور اس اقدام كی شديد مذمت كی ہے۔
193190

نظرات بینندگان
captcha