رامسر میں قرآنی مقابلے

IQNA

رامسر میں قرآنی مقابلے

13:53 - November 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1606615
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے رامسر میں ۲۶ نومبر ۲۰۰۷ء كو قرائت و حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ان مقابلوں كا اہتمام رامسر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر نے كيا تھا
۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق رامسر كے قرائت اور حفظ قرآن كريم كے مقابلوں میں ۴۰ طلباء اور ۴۰ طالبات نے شركت كی اور نتائج كا اعلان بعد میں كيا جاۓ گا ۔
194883

نظرات بینندگان
captcha