اعزازی گروپ / امير محسن سلطان احمدی : شھر اميدیہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ اسلام كے دشمن جوانوں اور نو جوانوں كو قرآن سے دور كرنا چاہتے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خوزستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شھر اميدیہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجت الاسلام رضوی نے گرلز پرائمری سكول ٫٫ نور الھدی ٬٬ میں ايك قرآنی جشن میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ والدين اور اساتذہ پر طلباء كی تعليم و تربيت كی ذمہ داری ہے خصوصا بچيوں كی تربيت كيونكہ آج كی ہماری بچياں كل مائیں ہوں گی ۔
194759