ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ايك ماہ پہلے اس قرآنی سنٹر نے ناظرہ قرآن كريم ، قرائت اور حفظ قرآن كريم كے موضوعات پر اپنی قرآنی سرگرميوں كا آغاز كيا تھا ۔
ان قرآنی پروگراموں میں شركت كرنے والے ۴ سے ۱۰ سال كی عمر كے بچے ہیں اور یہ تين ماہ تك قرآن كی تعليم حاصل كریں گے۔
194845