اتحاد اسلامی كے عنوان پر مطالعہ كتاب كا مقابلہ

IQNA

اتحاد اسلامی كے عنوان پر مطالعہ كتاب كا مقابلہ

13:05 - December 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1607584
ادبی گروپ : مركز جہانی علوم اسلامی كے زير نظر طلاب كے بچوں كے لیے اتحاد اسلامی كے عنوان پر مطالعہ كتاب كا مقابلہ منعقد كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق مركز جھانی علوم اسلامی نے اتحاد اسلامی اور قومی اتحاد كے سال كی مناسبت سے یہ مطالعہ كتاب نامی مقابلہ منعقد كيا ہے ۔ اس مقابلے میں جن كتابوں كو عنوان قرار ديا گيا ہے ان میں شھيد مطہری كی كتاب ٫٫ اتحاد اسلامی ٬٬ اور ٫٫ نہج البلاغہ میں معاشرتی وحدت ٬٬ شامل ہیں ۔ اس مقابلے كے ممتاز افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا ۔
196187

نظرات بینندگان
captcha