بير جند كے قراء كی تربيت كے لیے ايك نشست كا انعقاد

IQNA

بير جند كے قراء كی تربيت كے لیے ايك نشست كا انعقاد

9:47 - December 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1608298
اعزازی گروپ / حسن سلمانی : جنوبی خراسان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے انچارج نے بتايا كہ بير جند میں قراء كی تربيت كے لیے ايك نشست ترتيب دی گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگاروں كی رپورٹ كے مطابق جنوبی خراسان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے انچارج حجة الاسلام والمسلمين ٫٫ مجتبی حيدری ٬٬ نے كہا كہ اس نشست میں ہمارے ملك كے ممتاز قاری استاد ٫٫ احمد ابو القاسمی ٬٬ صوت و لحن كے متعلق دقيق نكات بتائیں گے ۔
جناب حيدری نے جنوبی خراسان كے قراء كی استعداد كی تعريف كی اور كہا كہ مركز سے دور ہونے كی وجہ سے یہاں كے قراء كی استعداد میں نكھار نہیں آ سكا ۔
197410
نظرات بینندگان
captcha