ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) نے مغربی آذربائيجان میں ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عنقريب یہ قرآنی مؤسسے شھر ربط ٬ زيوہ اور اشنویہ میں قرآنی تعليم اور قرآنی سرگرميوں كے لیے اپنے كام كا آغاز كر دیں گے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق ان تين مؤسسوں میں ايك ہزار افراد قرآنی تعليم حاصل كر سكیں گے –
196866