ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) نے قطر كے روزنامہ ٫٫ الرایہ ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں بحرين كے مؤسسہ جوانان كے انچارج سعادة الشيخ نواز بن محمد آل خليفہ اور خليج فارس كے ممالك كے مؤسسہ قرآن و حديث كے مدير ٫٫ شيخ سلمان بن عيسی آل خليفہ ٬٬ نے شركت كی –
ان مقابلوں میں بحرين ٬ عمان ٬ سعودی عرب ٬ امارات ٬ قطر اور كويت كے جوان حفاظ اور قرا شركت كر رہے ہیں –
197478