ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی كے سياسی نظريات سے آشنائی كے لیے تيرانا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے كے مشورے سے كتاب منھجية الثورة الاسلامیہ كا البانوی زبان میں ترجمہ شروع ہو گيا ہے ۔
پروفيسر ٫٫ سليم اصطفا ٬٬ اس كتاب كا ترجمہ كریں گے اور البانیہ كا قرآنی مٶسسہ اس كتاب كو شائع كرے گا ۔
توقع ہے كہ یہ كتاب آئندہ سال امام خمينی رہ كی برسی كے موقع پر شائع ہو جاۓ گی ۔
197869