ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی ابتداء میں پيغمبر اسلام حضرت محمد ۖ اور اہل بيتۜ كے درميان رابطے كو بيان كيا گيا ہے اور اس كے بعد مٶلف نے رحلت پيغمبر كے بعد كے حالات كو بيان كيا ہے ۔
اس كے علاوہ اس كتاب میں پيغمبر اكرم سے اہل بيت علیھم السلام كی شان میں احاديث كو بيان كيا گيا ہے ۔
اس كتاب كو كوثر پبلشرز نے ايك ہزار كی تعداد میں شائع كيا ہے ۔
اور یہ كتاب ۲۰۸ صفحات پر مشتمل ہے ۔
197867