ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كراچی میں ٫٫ مٶسسہ كاروان الحرمين ٬٬ نے گذشتہ روز ۳ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو علی رضا علیہ السلام امام بارگاہ میں حجاج بيت اللہ الحرام كی تربيت كے لیے ايك نشست كا انعقاد كيا تھا ۔
شيخ ٫٫ حسن رضا غديری ٬٬ نے كہا كہ حجاج پاكستان شيعوں كے نمائندہ ہیں اور انہیں كوشش كرنی چاہیے كہ ملت تشيع پاكستان كی بہترين نمائندگی كریں اور حجاج كے درميان نمونہ قرار پائیں ۔
197936