كراچی میں امام بارگاہ علی رضا علیہ السلام میں حجاج بيت اللہ كی تربيت كے لیے ايك نشست

IQNA

كراچی میں امام بارگاہ علی رضا علیہ السلام میں حجاج بيت اللہ كی تربيت كے لیے ايك نشست

8:42 - December 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1608654
اعزازی گروپ / سيد كوثر عباس موسوی : گذشتہ روز ۳ دسمبر ۲۰۰۷ كو كراچی میں علی رضا علیہ السلام امام بارگاہ میں حجاج بيت اللہ كی تربيت كے لیے ايك نشست منعقد كی گئی تھی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كراچی میں ٫٫ مٶسسہ كاروان الحرمين ٬٬ نے گذشتہ روز ۳ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو علی رضا علیہ السلام امام بارگاہ میں حجاج بيت اللہ الحرام كی تربيت كے لیے ايك نشست كا انعقاد كيا تھا ۔
شيخ ٫٫ حسن رضا غديری ٬٬ نے كہا كہ حجاج پاكستان شيعوں كے نمائندہ ہیں اور انہیں كوشش كرنی چاہیے كہ ملت تشيع پاكستان كی بہترين نمائندگی كریں اور حجاج كے درميان نمونہ قرار پائیں ۔
197936
نظرات بینندگان
captcha