اسلامی نقطہ نظر سے معاشرتی اصلاح كا بنيادی عنصر پاكدامنی ہے

IQNA

اسلامی نقطہ نظر سے معاشرتی اصلاح كا بنيادی عنصر پاكدامنی ہے

7:58 - December 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1609411
سياسی گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی محسنی فارس كے سربراہ نے كہا كہ اسلامی نقطہ نظر سے معاشرتی اصطلاح كی بنياد پاكدامنی پر ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ فارسی كی رپورٹ كے مطابق محسنی فارس نے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين سيد مہدی يعقوبی نے كہا اسلام كی معاشرے پر نگاہ اصلاحی اور تربيتی نگاہ ہے اور اس بناء پر معاشرتی اصلاح اور تربيت كی بنياد پاكدامنی سمجھتا ہے ۔
انہوں نے كہا كہ شھداء ، ايثار و فداكاری كا مظہر ہیں اور یہی وجہ ہے كہ شھيد كے لفظ كو اسلام میں احترام كی نگاہ سے ديكھا جاتا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ كوئی معاشرہ بھی پاكدامنی جيسے اہم عنصر كے بغير كاميابی تك رسائی حاصل نہیں كر سكتا ۔
198592
نظرات بینندگان
captcha