بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی جويبار كے قرآن سنٹر كے انچارج سيد موسی جعفری نے بتايا كہ یہ كلاسیں قرآن كی آيات اور معانی قرآن میں تدبر اور غور و فكر كے لیے منعقد كی جا رہی ہیں ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ اس سنٹر میں ۷۰ قرآنی طلباء مختلف كلاسوں میں قرآنی تعليم حاصل كر رہے ہیں ۔
ياد رہے كہ مٶسسہ بشارت میں ان كلاسوں میں شركت كے لیے اپنے نام درج كرواۓ جا سكتے ہیں ۔
200184