بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق مصنف نے اس كتاب میں مسلمانوں اور اسلامی معاشرے كی مشكلات اور ان كا راہ حل بيان كيا ہے ۔
اس كے علاوہ اس كتاب میں مسلمانوں كے انفرادی اور اجتماعی ترقی كی ركاوٹوں كو بھی بيان كيا گيا ہے ۔
جناب ھارون يحيی نے اس كتاب میں مسلمانوں كی مشكلات اور آيات قرآنی كی روشنی میں ان كا حل بيان كيا ہے ۔
اس كتاب كا اس سے پہلے فرانسوی ، انگريزی اور اطالوی زبان میں بھی ترجمہ ہو چكا ہے ۔
200255