شہر ﴿ نكا ﴾ كے گاٶں ﴿ طوسكا ﴾ میں قرآنی تعليم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

شہر ﴿ نكا ﴾ كے گاٶں ﴿ طوسكا ﴾ میں قرآنی تعليم كی كلاسوں كا انعقاد

8:41 - December 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1611273
قرآنی سرگرمياں گروپ : شہر نكا كے گاٶں طوسكلا كے امام بارگاہ شھيد ﴿ حسينی اشلقی ﴾ میں رضا كار خواتين كے لیے خصوصی قرآنی تعليم كی كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ہر ہفتہ ، سوموار اور بدھ كو منعقد ہونے والی ان كلاسوں میں ، ناظرہ قرآن كی تعليم كے ساتھ ساتھ ، دعاۓ توسل ، زيارت عاشورا اور احكام كی تعليم دی جاۓ گی ۔
ان كلاسوں كے منعقد كرنے كا ہدف شھيد ﴿ حسينی اشلقی ﴾ اور اس گاٶں كے شھداء كی ياد كو زندہ ركھنا اور رضا كار خواتين كے لیے قرآن كريم كی صحيح تلاوت كرنا ہے ۔
ان كلاسوں میں رضا كار خواتين میں سے ستر سے زائد خواتين شركت كریں گی ۔
201130
نظرات بینندگان
captcha