بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں چودہ باب ہیں جس میں ہر معصوم كے مختصر حالات زندگی اور ان كی وصيتیں درج ہیں ۔
مثلا امام جواد علیہ السلام كی شيعوں كو یہ وصيت كہ جو لوگ خداوند عالم كی جسمانيت كے قائل ہیں ان كے پيچھے اصلا نماز ادا نہ كریں اور نہ ہی انہیں زكوة ادا كریں ۔ مٶلف نے كتاب كی تاليف كے سلسلہ میں تاريخ بغداد ، اعيان الشيعہ ، ہضرت مہدی ۜ ، فروغ تابان ولايت ، بحار الانوار ، كنز الاعمال ، معجم الكبير ، ينابيع المودة ، اور نہج البلاغہ سے استفادہ كيا ہے ۔
201409