مصری شاعر اور عالم دين ٫٫طنطاوی جوھری٬٬ كی وفات (۱۳۵۸ھ –ق)

IQNA

مصری شاعر اور عالم دين ٫٫طنطاوی جوھری٬٬ كی وفات (۱۳۵۸ھ –ق)

12:39 - December 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1611332
چودھویں صدی ھجری كے مصری مسلمان شاعر اور عالم دين استاد طنطاوی جوھری اپنے دور كے رايج علوم میں خاصی مہارت ركھتے تھے اور ان كا شمار لغت كے اساتذہ میں ہوتا تھا

چودھویں صدی ھجری كے مصری مسلمان شاعر اور عالم دين استاد طنطاوی جوھری اپنے دور كے رايج علوم میں خاصی مہارت ركھتے تھے اور ان كا شمار لغت كے اساتذہ میں ہوتا تھا-طنطاوی حافظ قرآن تھے اور اس كی تفسير اور تحليل بھی كرتے تھے-یہ مایہ ناز حكيم انگريزی زبان پر بھی مكمل عبور ركھتے تھے اور وہ ہميشہ اسلامی علوم كی تعليم میں مصروف رہتے تھے-اس مصری مسلمان دانشور كی بعض كتابوں كے نام یہ ہیں :ميزان الجواھر ،تفسير قرآن اور جمال العلم -

نظرات بینندگان
captcha