روزانہ رات كو ايرانی زائرين كی خانہ كعبہ كے جوار میں قرآنی محفل

IQNA

روزانہ رات كو ايرانی زائرين كی خانہ كعبہ كے جوار میں قرآنی محفل

0:55 - December 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1612380
قرآنی سرگرمياں گروپ : بيت اللہ الحرام میں ہر روز رات ۱۰ بجے ايرانی زائرين قرآنی محفل كا انعقاد كرتے ہیں ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان محافل میں ممتاز اور بين الاقوامی قرّاء اور حفاظ شركت كرتے ہیں ۔
یہ محافل ۱۲ دسمبر ۲۰۰ ۷ ء كو شروع ہوئیں اور ۱۷ دسمبر تك جاری رہیں گی مكہ مكرمہ میں قائد انقلاب اسلامی ايران كے دفتر كی طرف سے تمام قرآن دوست حضرات كو ان قرآنی تقاريب میں شركت كی دعوت دی گئی ۔
202483
نظرات بینندگان
captcha