بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو محقق اور بيروت يونيورسٹی كے علوم قرآن كے پروفيسر جناب ٫٫ موسی سلام عباس ٬٬ نے تاليف كيا ہے ۔
مٶلف نے اس كتاب میں قرآنی اوصاف اور بلاغت كے دقيق نكات كو زير بحث لايا ہے ۔
یہ كتاب عربی زبان میں ہے اور ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے
203148