بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق بناب كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ رسول يگانہ ٬٬ نے كہا كہ اوپن يونيورسٹی كے با اختيار افراد سے اس سلسلے میں رابطہ ہو چكا ہے اور یہ كورس ۱۵۷ گھنٹوں پر محيط ہو گا ۔
انہوں نے اس كورس كا مقصد قرآنی تعليمات كو وسعت دينا اور طلباء كے درميان قرآنی اشاعت كی ترويج قرار ديا ۔
203531