اھواز كی پيام نور يونيورسٹی میں حفظ قرآن كريم كورس

IQNA

اھواز كی پيام نور يونيورسٹی میں حفظ قرآن كريم كورس

13:04 - December 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1613443
قرآنی سرگرمياں گروپ : اھواز كی پيام نور يونيورسٹی میں طلباء كے لیے حفظ قرآن كريم كا ايك كورس منعقد كيا جا رہا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس كورس میں حافظ قرآن ٫٫ حميد چنانی ٬٬ تدريس كے فرائض انجام دے رہے ہیں اور ہر سوموار كو ساڑھے بارہ بجے وہ پيام نور يونيورسٹی اھواز میں حفظ قرآن كی كلاس میں پڑھاتے ہیں اس كورس میں ۱۵ طلباء اور ۲۰ طالبات شركت كر رہی ہیں ۔
اور یہ كورس اس تعليمی سال كے اختتام تك جاری رہے گا ۔
203200
نظرات بینندگان
captcha